ایران اور پولینڈ کے باہمی تعلقات کو فروغ دیا جائے گا، علی اکبر صالحی
ہفتہ 12 نومبر 2016 11:21
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران پولینڈ کے صدر نے امید ظاہر کی کہ پانچ جمع ایک کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تحت ایران کو اپنے تمام تر حقوق حاصل ہوں گے۔
دریں اثنا ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے بھی اس بات پر زور دیا کہ ایران اور پولینڈ کے تعلقات تاریخی ہیں جس کی بنیاد پر دیگر شعبوں میں بھی تعاون میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقدار اور استقلال کی حفاظت وہ اصول ہیں جسے حاصل کرنے کے لئے دونوں ممالک نے جد و جہد کی ہے۔ اس موقع پر ایران کے نائب صدر اور ایٹمی ادارے کے سربراہ نے پولینڈ کے صدر کو ایران کے دورے کی بھی دعوت دی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.