مشرقی افغانستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے حملوں میں 24عسکریت پسند ہلاک ، باگرام ائیربیس میں دھماکہ، متعددافراد ہلاک وزخمی
ہفتہ 12 نومبر 2016 12:32
(جاری ہے)
دریں اثناء کابل کے قریب باگرام ائیربیس میں دھماکہ میں متعددافراد کے ہلاک اورزخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
نیٹو کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ کی صبح ساڑھے پانچ بجے باگرام ائیربیس میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں ہلاکتوں کی اطلاعات ملی ہیں۔بیان میں کہا گیاہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے اورمیڈیکل ٹیموں کو تعینات کردیا گیاہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ میں تین افراد ہلاک اور13زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکے کی نوعیت اوراس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ایک روز قبل مزارشریف میں جرمن قونصل خانے پر ہونے والے خودکش حملے میں متعدد افراد ہلاک وزخمی ہوگئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.