لندن کے مشہور میوزیم مادام تسا میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مومی مجسمہ بنانے کی تیاری شروع
ہفتہ 12 نومبر 2016 13:42
(جاری ہے)
لی فیگارو نامی اخبار کے مطابق ہیلری کلنٹن کا مجسمہ مستقبل کے لیے اس میوزیم کے ایک کونے میں سنبھال کر رکھ دیا جائے گا۔
دوسری جانب مادام تسا میوزیم میں ری پبلکن پارٹی سے جیتنے والے ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی ہیلری کلنٹن کے مجسمے تیار کرنا شروع کردیئے ہیں۔یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 45 ویں صدر منتخبڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے کا افتتاح اگلے سال 20 جنوری کو کیا جائے گا۔مادام تسا میوزیم کی انتظامیہ نے اپنے فیس بک پیج پر بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے مومی مجسمے کی ایک جھلک شائقین کے ساتھ شیئر کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.