آئی ایم ایف نے مصر کیلئے آئندہ 3 برسوں میں 12 ارب ڈالر قرضے کی منظوری دیدی
ہفتہ 12 نومبر 2016 15:12
(جاری ہے)
مجموعی مالیاتی خسارہ میں 9 ارب ڈالر براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے ذریعے پورے کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ حکومت کے اقتصادی پروگرام کے لیے خصوصی مالی رقوم حاصل کی جائیں گی جن کا حجم 3 برسوں کے دوران 21 ارب ڈالر ہوگا۔
مجموعی مالی رقوم میں آئی ایم ایف سے 12 ارب ڈالر کا قرضہ، مصر کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے بین الاقوامی بانڈز کا اجرا، عالمی بینک سے 3 ارب ڈالر کا حصول، افریقی ترقیاتی بینک سے 1.5 ارب ڈالر کا حصول اور دیگر امداد کی صورت میں 1.5 ارب ڈالر شامل ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
پاکستان کا غیرمساوی بین الاقوامی مالیاتی نظام میں وسیع پیمانے پراصلاحات کا مطالبہ
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
-
امریکہ رفاح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن
-
جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں، حماس رہنما
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی
-
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا ملائیشیا میں مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبے میں 2.2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.