میو ہسپتال کے ہڑتالی ینگ ڈاکٹروں کی قیادت اور حکومتی ٹیم کے مذاکرات کامیاب
ہسپتال کے ینگ ہڑتالی ڈاکٹروں نے دھرنا ختم کردیا ہسپتال کے انڈور اور آئوٹ ڈور سمیت ایمرجنسی میں علاج و معالجہ مکمل طور پر بحال
ہفتہ 12 نومبر 2016 18:23
(جاری ہے)
مال روڈ پر دیئے گئے دھرنے کے شرکاء ینگ ڈاکٹروں نے ہفتے کی صبح اس وقت اپنا بسر گول کرنا شروع کردیا جب لاہور پولیس کی ڈنڈا بردار نفری وہاں پہنچی۔
اس دوران ہڑتالی ڈاکٹروں اور ڈی آئی جی آپریشنز حیدر اشرف کے درمیان مذاکرات بھی ہوئے جو کامیاب نہ ہو سکے۔ جس پر حکومتی مذاکراتی ٹیم نے ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن سے دوبارہ مذاکرات کیے اور ہڑتالی ڈاکٹروں کو ان کے مطالبات تسلیم کیے جانے کی یقین دہانی کروائی جس پر ینگ ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا۔ ینگ ڈاکٹروں کے مطالبات میں دو برطرف ڈاکٹروں کی بحالی، تبادلوں کی زد میں آنے والے ینگ ڈاکٹروں کی واپسی اور ان کے خلاف کی جانے والی دیگر تادیبی کارروائی کا خاتمہ سمیت ہسپتال میں فول پروف سکیورٹی کی فراہمی شامل تھے۔ ہڑتال کے خاتمے کے بعد ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے نائب صدر ڈاکٹر عاطف کا کہنا تھا کہ اگر حکومت پہلے ان کی بات سن لیتی تو حالات اس نہج پر نہ پہنچتے۔ ینگ ڈاکٹر مریضوں کو مزید مشکلات میں نہیں ڈالنا چاہتے تھے اس لئے حکومت کی یقین دہانی کے بعد انہوں نے ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ (اے ملک)مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.