معیاری تعلیم کی ہی بدولت معاشرے میں مثبت تبدیلی ممکن ہے، گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا
ہفتہ 12 نومبر 2016 18:57
(جاری ہے)
اس موقع پر مختلف کیٹیگریز میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس میں شیلڈزبھی تقسیم کئے گئے۔
گورنرنے کالج کے لئے 10 لاکھ روپے اور کیڈٹس کوگھڑسواری کی تربیت دینے والوں کیلئے 50 ہزار روپے کا اعلان بھی کیا۔ گورنرنے سکاؤٹس کیڈٹ کالج کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہاکہ یقینا یہ اعزازکی بات ہے کہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد نے انہیں موجودہ تعلیمی اداروں میں بہترین قراردیاہے۔ کیڈٹس سے مخاطب ہوتے ہوئے گورنرنے کہاکہ طلباء ملک کا سرمایہ ہیں اوراب یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ والدین اوراس قوم کی امیدوں پرپورا اتریں۔ انہوں نے کہاکہ تعلیم میں سرمایہ کاری کسی بھی فرد یامعاشرے کیلئے بہترین انتخاب ہے۔ انہوں نے کہاکہ طلباء نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں پر بھرپورتوجہ دیں۔ گورنرنے مزید کہاکہ حکومت معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کیلئے قبائلی علاقہ جات اورملک کے دیگر علاقوں میں معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے مساوی اقدامات اٹھارہی ہے۔گورنرنے کالج میں یادگار شہداء پرپھولوں کی چادربھی چڑھائی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.