ظہیر عباس کرکٹ اکیڈمی کے لئے ٹرائلز18نومبر کوہونگے
ہفتہ 12 نومبر 2016 19:10
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ آفیسر سپورٹس چوہدری محمد صدیق کے مطابق جو کھلاڑی میں ٹرائلز میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ 17نومبرکو شام چاربجے تک اپنا نام رجسٹرکراسکتے ہیں جبکہ کھلاڑیوں کواس سلسلے میں ضلعی سپورٹس آفیسر جمیل کامران سے رابطہ کرنے کی ہد ایت کی گئی ہے۔اس ٹرائلز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کی عمر 15سال سے زیادہ اور 19سال سے کم ہونی چاہیے۔ڈسٹرکٹ سپورٹس گرائونڈ میں 18نومبر کو اس سلسلے میں ایک تقریب بھی منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپورٹس بورڈ ذوالفقارگھمن ہونگے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.