باجوڑایجنسی میں تحریک انصاف کوبڑا دھچکا ،313افراد اے این پی میں شامل
ہفتہ 12 نومبر 2016 20:42
باجوڑایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2016ء) باجوڑایجنسی میں تحریک انصاف کوبڑا دھچکا ،313افراد اے این پی میں شامل ہوگئے۔ عوامی نیشنل پارٹی باجوڑایجنسی کا ایک پرہجوم شمولیتی تقریب تحصیل اتمانخیل علاقہ حیاتی یوسف دین کے رہائشگاہ پر منعقد ہوا۔ تقریب میں اے این پی کے رہنما?ں ، کارکنوں اور عام لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
تقریب میں تحریک انصاف سے 313افراد نے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ شمولیت اختیار کرنیوالے افراد نے کہا کہ تحریک انصاف کا نہ کوئی منشور ہے اور نہ ہی کوئی قواعد وضوابط معلوم ہیںبلکہ آپس میں رسہ کشی کررہے ہیں۔ شمولیت اختیار کرنیوالے افراد نے اسفندیار ولی خان ، اے این پی باجوڑ کے صدر عطائ اللہ خان اور جنرل سیکرٹری گل افضل خان کے قیادت پرمکمل اعتماد کا اظہار کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.