ٹرمپ کی نگراں ٹیم میں 3 بچے اور داماد شامل
اتوار 13 نومبر 2016 10:40
(جاری ہے)
ٹرمپ کی انتخابی مہم کا کہنا ہے کہ کرسٹی منتقلی کی نگراں ٹیم کے نائب سربراہ رہیں گے۔
مذکورہ اعلان سے قبل نیویارک میں ٹرمپ کی رہائش گاہ پر ان کے معاونین کا ایک اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 20 جنوری 2017 کو ٹرمپ کے سرکاری طور پر صدارت سنبھالنے کے بعد 4000 اسامیوں میں سے بعض پر ہونے والی تقرریوں کے لیے امیدواروں کا جائزہ لیا گیا۔ٹرمپ نے بتایا کہ ان کی پانچ میں سے تین اولادیں اور ایک داماد انتقال اقتدار کی کارروائی کی نگرانی میں معاونت کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.