پروفیسر ایلن لچمین نے ٹرمپ کے مواخذے کی پیش گوئی کر دی
سٹیبلشمنٹ ٹرمپ کو کنٹرول نہیں کر پائے گی، ٹرمپ کے بعدمائیک پینس صدارت کے مضبوط امیدوار ہوں گے
اتوار 13 نومبر 2016 12:00
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2016ء) ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب کے بارے میں درست پیش گوئی کرنیوالے پروفیسر ایلن لچمین نے ان کے مواخذے کی پیش گوئی بھی کر دی، ان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ٹرمپ کو کنٹرول نہیں کر پائے گی، ان کے بعد ریاست انڈیانا کے گورنر مائیک پینس صدارت کے مضبوط امیدوار ہوں گے۔
(جاری ہے)
امریکی روزنامے میں شائع ہونے والے ایک کالم میں انہوں نے پیشگوئی کی ہے کہ ٹرمپ ناقابل اعتبار اور بے قابو شخص ہیں، سٹیبلشمنٹ بطور صدر ٹرمپ کو کنٹرول نہیں کر پائے گی۔
پروفیسر ایلن لچمین کا مزید کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے ہی کسی غلط فیصلے کے باعث مواخذے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے امکان ظاہر کیا کہ ریپبلکن پارٹی کے رہنمائ مائیک پینس، ٹرمپ کے بعد صدارت کے مضبوط امیدوار ہوں گے۔ مائیک پینس اس وقت ریاست انڈیانا کے گورنر ہیں۔یاد رہے کہ پروفیسر ایلن لچمین نے اس سے قبل ہیلری کے مقابلے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کی درست پیش گوئی کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.