آئیڈیاز 2016ء ایکسپو 22 نومبر تا 25 نومبر تک جاری رہے گی
ادارہ ترقیاتی کراچی آنے والے مندوبین کو ہرممکن سہولیات فراہم کرے گا ،ڈی جی سید ناصر عباس
اتوار 13 نومبر 2016 19:10
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈی جی کے ڈی اے کو ڈائریکٹر ٹریفک انجینئر بیورو قاضی عبدالقادراور سپرنٹنڈنٹ انجینئرنوید اظہار نے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ شارع فیصل کارساز سے سوک سینٹر کے ایک اطراف پر لین مارکنگ اور کٹ آئز کا کام مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ سوک سینٹر سے کارساز تک دوسرے ٹریک پر کام تیز رفتاری سے جاری ہے۔
ڈی جی کے ڈی اے نے کہا کہ لین مارکنگ اور کٹ آئز سے ٹریفک حادثات میں واضح طور پر کمی نظر آئے گی۔ ڈی جی کے ڈی اے نے ٹریفک انجینئر بیورو کے کام کو سراہتے ہوئے کہا کہ کے ڈی اے کے افسران و ملازمین کی انتھک محنت کے باعث یہ کام مکمل ہوا ہے اگر اسی رفتار کے ساتھ کے ڈی اے افسران و ملازمین اپنے اپنے کام بخوبی انجام دیتے رہیں تو وہ وقت دور نہیں جب کراچی شہر ترقی پذیر ممالک میں شامل ہوجائے گا۔ اس موقع پر چیف انجینئر اسد اللہ شاہ، ڈائریکٹر ٹریفک بیورو قاضی عبدالقادر، سپرنٹنڈنٹ انجینئر نوید اظہار، میڈیا کوآرڈی نیٹر اکرم ستار اور کے ڈی اے کے دیگر افسران موجود تھیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
-
نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لانی ہوں گی،خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وفاقی وزیرداخلہ نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ، جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اور قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.