مذہبی منافرت، فرقہ واریت، انتہا،ْ پسندی اور دہشت گردی پھیلانے والوں کو عبرتناک سزا دی جائے ، محمد یاسین قادری
اتوار 13 نومبر 2016 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے حکومت وقت سے اپیل کی کہ اس قسم کے حملوں میں ملوث ملک دشمن عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو قرار واقع سزا دی جائے اور عبرت کا نشان بنایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ انجمن مذہبی منافرت ، فرقہ واریت اور شرپسندی پھیلانے والوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد پر یقین رکھتی ہے اور امید کرتی ہے کے اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھیکا جائیگا۔
امیر سندھ یاسین قادری نے کہا کہبے گناہ انسانی جانوں سے کھیلنے والے دہشت گرد مسلمان تو کیا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ عالمی روحانی تحریک اے ایس آ ئی د ربار شاہ نورانی ؒ پردھماکے میں جانبحق ہونے والے ورثہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔مزید اہم خبریں
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
بانی پی ٹی آئی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
آئندہ مالی سال میں وزیراعلی کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ، ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ بارے ان کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی، ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ ضروری ہے، دیہی معیشت میں کسانوں کا بڑا حصہ ہے، ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.