سندھ اور بلوچستان حکومت نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی تو قائم کردی ہے لیکن یہ اتھارٹی غیر فعال ہے، فردوس شمیم نقوی
حکومتوں کو ایسے سانحات سے سبق سیکھتے ہوئے مستقبل کے لیے پیش بندی کرنی چاہئے، سول اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات چیت
اتوار 13 نومبر 2016 21:40
(جاری ہے)
یہ بات انھوں نے اتوار کو سول اسپتال میں شاہ نوارنی سانحہ کے زخمیوں کی عیادت کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
انھوں نے کہا کہ ملک میں کسی بھی حادثہ یا سانحہ کے بعد ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریلیف کا شعبہ کمزور ہے ،سندھ اور بلوچستان حکومت نے ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی تو قائم کردی ہے لیکن یہ اتھارٹی غیر فعال ہے۔انھوں نے کہا کہ ملک میں ریلیف کا شعبہ اتنا فعال اور جدید سہولتوں سے آراستہ کیا جائے کہ جانی نقصانات کم سے کم ہوسکیں اور متاثرین کو بروقت طبی امداد مل سکے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.