پانامہ لیکس کیس ، شیخ رشید نے سپریم کورٹ میں دستاویزات جمع کروا دیں
سمیرا فقیرحسین پیر 14 نومبر 2016 14:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 نومبر 2016ء) : پانامہ لیکس کیس کے سلسلے میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بھی سپریم کورٹ میں دستاویزات جمع کروا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی جانب سے جمع کروائی گئی دستاویزات چھ سو صفحات پر مشتمل ہیں۔
(جاری ہے)
سپریم کورٹ میں دستاویزات جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ پانامہ لیکس کیس پر جو فیصلہ دے گی اس کو ہم اور 20 کروڑ عوام قبول کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ مجھے پورا یقین ہے کہ سپریم کورٹ پانامہ کیس میں انصاف پر مبنی فیصلہ دے گی۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کی گذشتہ سماعت میں فریقین کو ثبوت جمع کروانے کا حکم دیا تھا جس کے بعد آج پی ٹی آئی نے بھی سپریم کورٹ میں دستاویزات جمع کروائی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.