ایران کے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے موقف کے منتظر ہیں، ایرانی عہدیدار
منگل 15 نومبر 2016 12:58
(جاری ہے)
امریکا میں حال ہی میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے بارے میں بات کرتے ہوئے جنرل طالب رحیم صفوی نے توقع ظاہر کی کہ نو منتخب امیرکی صدر ایران کے بارے میں اپنے سابقہ بیانات کو تبدیل کریں گے۔
قبل ازیں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے بھی ایرانی عہدیداروں اور ذرائع ابلاغ پر زور دیا تھا کہ وہ امریکی انتخابات کے نتائج بارے محتاط رائے کا اظہار کریں تا وقتیکہ ایرانی وزارت خارجہ کسی واضح موقف پر نہ پہنچ جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں نئے منتخب ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اور اقدامات کو دیکھنا ہے۔ایران کے اصلاح پسند رہ نماؤں اور صدر روحانی نے ڈونلڈ ٹرمپ پر چھ عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان طے پائے تہران کے جوہری پروگرام پر سمجھوتے کا احترام کرنے کامطالبہ کیا ہے جب کہ شدت پسندوں اور پاسداران انقلاب کے عہدیداروں نے ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.