گلوکار نعمان جاوید نے گلوکارہ فریحہ پرویز کو باہمی رضا مندی سے طلاق دیدی
منگل 15 نومبر 2016 15:09
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فیملی سول جج عابد بشیر چوہدری کی عدالت میں اپریل 2016 میں فریحہ پرویز نے خلع کی بنیاد پر طلاق کا دعوی دائر کیا تھا جس میں موقف اختیار کیا گیاکہ نعمان اس پر تشدد کرتا ہے،اس نے کافی کوشش کی کہ گھرخراب نہ ہو لیکن نعمان نہیں سدھرا۔
لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ اسے خلع کی بنیاد پر طلاق دلوائی جائے عدالت میں فریحہ کی طرف سے وکیل نے درخواست دی کہ نعمان جاوید اور فریحہ کے درمیان باہمی رضا مندی سے طلاق ہوچکی ہے لہذا دعوے کو واپس کیا جائے جس پر عدالت نے دعوی خارج کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.