دبئی میں ایک فرانسیسی سیاح پیسوں کیلیے گٹار بجاتے ہوئے گرفتار۔
منگل 15 نومبر 2016 16:13
دبئی(اردو پوائنٹ،تازہ ترین اخبار،15نومبر،2016) دبئی مارکیٹ میں ایک سیاح پیسوں کیلیے گٹار بجا رہا تھا کہ اسے پولیس نے بھیک مانگنے کے جرم میں گرفتار کر لیا۔یہ فرانسیسی شخص ڈیرہ میں گولڈ مارکیٹ میں صبح 10:30 بجے عربی سٹائل میں گٹار بجا کر لوگوں کو محظوظ کر رہا تھااور لوگ سامنے پھیلے ہوئے کمبل پراس کے گٹار سے محظوظ ہو کر پیسے پھینک رہے تھے۔
(جاری ہے)
عدالت میں پیش ہونے کے بعد اس نے پولیس کو بتایا کہ اس نے کوئی قانون نہیں توڑا اور نہ ہی اس نے بھیک مانگی ہے۔
اس نے یہ بھی کہا کہ وہ اس طرح سے پوری دنیا گھومتا ہے اور اپنے اخراجات اسی طرح پورے کرتا ہے۔تاہم پولیس حکام کا یہ کہنا ہے کہ قانون کے مطابق یہ جرم ہے جس کی یہاں اجازت نہیں۔عدالت نے اس سلسلے میں 15 دن قید کے بعد ڈی پورٹ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.