لوکیش راہول انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے بھارتی ٹیم میں شامل، گھمبیر کو ڈراپ کئے جانے کا امکان
منگل 15 نومبر 2016 16:59
(جاری ہے)
بی سی سی آئی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق راہول جو کہ گزشتہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف کانپور ٹیسٹ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری میں مبتلا ہوئے تھے اب سو فیصد فٹ ہو گئے ہیں اور ٹیم مینجمنٹ بھی ان کی فٹنس سے مطمئن ہے، راہول کی ٹیم میں واپسی کے بعد گوتم گھمبیر کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کئے جانے کا امکان ہے، گھمبیر پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 29 اور دوسری اننگز میں صفر پر آئوٹ ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ گھمبیر نے راہول اور دھون کی انجریز کے باعث دو برس بعد بھارتی ٹیسٹ سکواڈ میں واپسی کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.