سرحدچیمبرکابینکوں کی جانب سے خیبر پختونخوا میں انڈسٹریل اور ایگریکلچرل قرضوں کی بندش پر تشویش
پنجاب میں امدادی باہمی سوسائٹیاں اور بینک چل رہے ہیں مگر خیبر پختونخوا انہیں بند کردیاگیا ہے ،محمداقبال
منگل 15 نومبر 2016 17:18
(جاری ہے)
محمد اقبال نے کہا کہ صنعتوں کی روانی حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہئے لیکن بدقسمتی سے صوبائی حکومت عوام کو روزگار کی فراہمی میں بری طرح ناکام ہے ۔
انہوں نے کہاکہ صنعتوں اور زراعت کو ترجیحی بنیادوں پر قرضوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے بہترین مواقع دستیاب ہوں اور صوبائی معیشت کو استحکام ملے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں امدادی باہمی سوسائٹیاں اور بینک چل رہے ہیں لیکن خیبر پختونخوا انہیں بند کردیاگیا ہے جو کہ لمحہ فکریہ ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ خیبر پختونخوا میں بھی امدادباہمی کی سوسائٹیوں اور بینک کو بحال کیا جائے تاکہ مزدوروں اور نوجوانوں کو روزگار کے وسیع مواقع میسر آسکیں۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.