اضلاع کی 444 سکیمو ں پر70 ہزار ملین روپے لاگت آئے گی،کمشنر
منگل 15 نومبر 2016 20:03
(جاری ہے)
کمشنر نے بتایاکہ سالانہ ترقیاتی پروگرام اے ڈی پی 2016-17 کے دوران ڈویژن بھر کی ہائی ویز کی 56 سکیموں پر38902 ملین روپے خرچ کئے جائیں گے اس پروگرام کے تحت سرکاری عمارتوں کی184 سکیموں کی تکمیل پر19823 ملین روپے سے مکمل کی جائیں گی ۔
ڈویژن بھر کے سکولوں میں عدم دستیاب سہولتوں کی فراہمی کے لئی1064 سکیمیں شروع کی گئی ہیں جہاں پر870 ملین روپے لاگت آئے گی۔ کمشنر نے وفد کو گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ‘ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ‘ واسا‘‘ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی‘ آرٹس کونسل ‘ چیمبر آف کامرس‘ چائلڈ پروٹیکشن بیورو‘‘ کیٹل مارکیٹ اور مینجمنٹ کمپنی سے متعلق بھی بریفنگ دی۔ کمشنر نے وفد کو وزیر اعظم پاکستان کے ترقیاتی پروگرام کے خد و خال اور مختلف منصوبوں کی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا ۔ بعد ازاں وفد کے ممبرز نے کمشنر سے مختلف سوالات بھی کئے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.