گورنمنٹ سائنس کالج کے پروفیسر رائے الطاف حسین کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ،موقع سے فرار
منگل 15 نومبر 2016 21:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ سائنس کالج کے پروفیسر رائے الطاف حسین کو 2موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ مقتول مقدمہ کی پیروی کررہے تھے جس سے باز رکھنے کیلئے مختلف لوگوں کی دھمکی آمیز کالیں بھی موصول ہو رہی تھیں مگر پروفیسر رائے الطاف نے اپنے موقوف پر قائم رہتے ہوئے مقدمہ کی پیروی نہ چھوڑی۔ مقدمہ کی پیروی کرنے کی پاداش میں گزشتہ روز اُنہیں سرعام قتل کردیا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ (سعید)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.