وزیر اعظم اپنے والد کی جانب سے گلف سٹیل کے قیام کا جھوٹ پکڑے جانے پر سٹپٹاگئے،ترجمان تحریک انصاف
احتساب سے بچنے کیلئے طلب کی گئی "بیرونی امداد" وزیر اعظم کے گلے پڑ گئی جھوٹ پر جھوٹ اور اس پر مزید جھوٹ شریف خاندان کی حکمت عملی ہے ،بیان
منگل 15 نومبر 2016 22:05
(جاری ہے)
وزیر اعظم کے مطابق فیکٹری کو بیچ کر لندن کے فلیٹس خریدے گئی. خط کہتا ہے کہ لندن کے فلیٹس ریئل اسٹیٹ کے کاروبار سے سرمایہ نکال کر خریدے گئے حسین نواز کہتا ہے کہ سعودی عرب کی فیکٹری بیچ کر لندن کے فلیٹ خریدے گئی.اگر اسی کی دھائی میں جائیداد کا کاروبار مستحکم تھا تو 1999 میں حسین نواز کے کام کیوں نہ آیا دورِ جلاوطنی میں بیچارہ کنگال شہزادہ غیر ملکی دوستوں سے قرض کیوں مانگتا رہا ۔
ترجمان نے کہا کہ جھوٹ پر جھوٹ اور اس پر مزید جھوٹ شریف خاندان کی حکمت عملی ہے ،شریف خاندان کا ارادہ ہے کہ اتنا جھوٹ بولو کہ سب کنفیوڑن کی نذر ہو جائے ،جعلی خط اور فرمائشی چٹھیاں وزیر اعظم کو احتساب سے نہیں بچا سکتے سچ بولیں گے تو ہی جان چھوٹے گی مگر یقیناً پھر بھی نہیں چھوٹے گی درباریوں کی پریس کانفرنسز کے ذریعے نہیں قوم کو سچ بتا کر خلاصی ممکن ہو گی.۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘ پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.