مودی کے فیصلے نی95 سالہ ماں کو وہیل چیئر پر نوٹ تبدیل کرانے بینک بھیج دیا
منگل 15 نومبر 2016 22:10
(جاری ہے)
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی 95 سالہ ضعیف والدہ بھی 45 سو روپے تبدیل کروانے کے لیے وہیل چیئر پر بینک پہنچ گئی جہاں پر عوام کی بڑی تعداد نوٹ تبدیل کروانے کے لیے بینکوں کے باہر جمع تھی ۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کرپشن کے خلاف جنگ کا اعلان کرتے ہوئے پانچ سو اور ہزار روپے مالیت کے نوٹوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد بینکوں کے باہر جمع ہے۔ ریاست گجرات میں نریندر مودی کی 95 سالہ والدہ کو وہیل چئیر پر بیٹھ کر بینک سے نوٹ تبدیل کروانے جانا پڑا۔ہیرابین مودی نے 45 سو روپے کے نوٹ تبدیل کروائے۔ بھارتی وزیر اعظم کی والدہ اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ گجرات میں مقیم ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.