بنوں میران شاہ غلام خان روڈ کے افتتاح پر امریکی سفارتخانے کی عوام، فاٹا سیکرٹریٹ اور فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کو مبارکباد
منگل 15 نومبر 2016 23:12
(جاری ہے)
منگل کو پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ سڑک پاکستان اور امریکہ کے مابین شراکت داری کی علامت ہے۔ ہم پاکستان کے پسماندہ علاقوں میں پبلک انفراسٹرکچر کی بحالی کے مقصد میں تعاون کر رہے ہیں اور ہماری یہ شراکت داری پاکستان کے عوام کی ترقی اور خوشحالی اور استحکام کیلئے ہمارے عزم کی عکاس کرتی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.