جدہ: سوشل میڈیا ،کمپنیوں کے لیئے سستی مارکٹنگ کا اہم ذریعہ بن گیا
بدھ 16 نومبر 2016 09:42
جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16نومبر 2016ء): سعودی عرب جہاں سوشل میڈیا کے استعما ل سے نوجوانوں نے اپنے روزگار وہیں کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں مدد مل رہی ہے۔
(جاری ہے)
پچھلے کچھ عرصے سے سعودی نوجوانوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی آمدنی میں اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کمپنیوں کی تشہیر کرنے میں کمپنی 25فیصد کے حساب سے اس کو استعمال کرنے والے کو دیتی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
-
عدت نکاح کیس میں جج پر اعتراض اور کیس منتقلی کی استدعا مسترد
-
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
-
پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.