پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

منگل 30 اپریل 2024 14:17

پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی ..
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خان کی ویٹرن افیئرز، آرمڈ سروسز اور بجٹ کمیٹیوں میں خدمات انجام دینے والے کانگریس مین جیک برگمین سے ملاقات ہوئی جس میں دفاع، سلامتی، تجارت اور سرمایہ کاری، تعلیم، پارلیمانی تبادلوں اور تارکین وطن کے روابط کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر نتیجہ خیز گفتگو کی گئی۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ ملاقات میں عالمی اور علاقائی سلامتی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :