دبئی:غیر ملکی شہری کوگولڈ مارکیٹ میں موسیقی سنانے پر پندرہ دن قید کی سزا
بدھ 16 نومبر 2016 09:50
دبئی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16نومبر 2016 ):دبئی کریمنل کورٹ نے ایک فرانسسی شہری کو دیرہ کے علاقے کی سونے کی مارکیٹ میں عربی موسیقی کے لیے استعمال ہونے والے ”عود “ کو بھیک مانگنے کے لیئے استعمال کرنے پر پندرہ سال کی سزا کا حکم سنا دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت مطابق فرانسسی شہری نے عربی موسیقی کا سازدیرہ مارکیٹ کے پاس عربی میوزک سنانا شروع کر دیا جبکہ رقم اکھٹی کرنے کے لیے اس نے ایک کپڑا بھی بچھا لیا۔
فرانسسی شہری کی اس حرکت کو دبئی پولیس نے جب دیکھا تو اسے گرفتار کر لیا۔ فرانسسی شہری کا کہناہے کہ اسے نہیں معلوم تھا کہ ایسا کرنا منع ہے اور جرم کے زمرے میںآ تا ہے ۔واضع رہے کہ بیشتر یورپی ملکوں میں ایسا کرنا کسی بھی طرح کا جرم تصور نہیں ہوتا لیکن دبئی میں ایسا کرنے پر گرفتار بھی کیا جاتاہے اور سزا پوری ہونے پر ڈی پورٹ بھی کر دیا جاتاہے ۔مزید اہم خبریں
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.