ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے امریکا کی سائنسی کمیونٹی میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی
بدھ 16 نومبر 2016 14:19
(جاری ہے)
امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی سائنس اورماحولیات سے وابستہ کمیونٹی کو خدشہ ہے کہ سائنسی تحقیق اورموسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے حوالے ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے بدترین صدر ثابت ہوسکتے ہیں۔
امریکن فزیکل سوسائٹی کے ڈائریکٹر مائیکل لوبیل نے بتایا کہ ’’ٹرمپ امریکا کے بدترین سائنس مخالف صدر ثابت ہوں گے‘‘ اور اس کے انتہائی بھیانک نتائج سامنے آسکتے ہیں۔واضح رہے کہ نومنتخب نائب صدر اورانڈیانا کے گورنرمائیک پنس اس سے قبل ڈاروں کے نظریہ ارتقاء کو رد کرچکے ہیں۔کولمبیامیں جیوفزیکل سوسائٹی سے وابستہ روبن بل نے بھی اس طرح کے خدشات کا اظہارکیا اور کہاکہ ٹرمپ کے دور میں امریکا کا سائنسی ڈھانچہ گھٹنوں کے بل بیھٹے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.