شمالی وزیرستان کے سات ہزار خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے
بدھ 16 نومبر 2016 16:11
(جاری ہے)
شمالی وزیرستان کے کوآرڈینیٹر عزیز خان نے ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی واپسی کے تیسرے مرحلے میں اب تک سات ہزار خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے، واپس جانے والے بے گھر افراد کے خاندانوں کی مجموعی تعداد 57 ہزار خاندانوں تک پہنچ گئی ہے۔
اس سے قبل واپسی کے پہلے دو مراحل میں شمالی وزیرستان کے 50 ہزار خاندان اگست تک واپس اپنے علاقوں میں گئے تھے جبکہ تیسرے مرحلے کے آغاز کے بعد اب تک سات ہزار خاندان واپس شمالی وزیرستان پہنچے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ واپس جانے والے خاندانوں کو 25 ہزار روپے کیش گرانٹ کی مد میں بذریعہ زونگ موبائل سم ادا جبکہ 10 ہزار روپے کرایہ کی مد میں ادا کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ واپس جانے والے خاندانوں می کو سردی سے بچائو کے لئے گرم کمبل، خیمے اور خوراک دی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.