جدہ میں 929پرانی عمارتیں تباہی کے دہانے پر۔
بدھ 16 نومبر 2016 17:11
جدہ۔(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار،16نومبر،2016) جدہ میونسپلٹی کے ایمرجنسی اور ڈیزاسٹر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیکنیکل رپورٹ کے مطابق جدہ کے مختلف اضلاع میں موجود 2897 عمارات میں سے 1968عمارات ایسی ہیں جن کی مرمت ہونے والی ہے جبکہ 929عمارات کی نئے سرے سے تعمیر ہونا ضروری ہے۔
(جاری ہے)
میونسپلٹی کے ایک باوثوق ذرالئع نے یہ بتایا کہ ان خستہ حال عمارتوں کی مرمت اور نئے سرے سے تعمیر ایک پروجیکٹ کا حصہ تھی جس کا مقصد شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ رکھنا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہر عمارت کی انسپیکشن کے بعد ایک ٹیکنیکل رپورٹ میونسپلٹی کمیٹی کو جمع کرائی جائے گی جس کے بعد ہر عمارت کے حوالے سے مناسب احکامات دیئے جائیں گے۔اس سلسلے میں محکمے کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ میونسپلٹی نے عمارتوں کی تعمیر اور مرمت کے حوالے سے متعدد کنٹریکٹ سائن کیے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.