بھارت ہمسایہ ممالک میں عدم استحکام پر عمل پیرا ہے‘ قومی سلامتی اور ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ‘دشمن جانتا ہے کسی جارحیت کا موثر جواب دیا جائیگا‘ دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی پوری دنیا معترف ہے
قومی سلامتی کے مشیرلیفٹیننٹ جنر ل(ر) ناصر جنجوعہ کا انٹرویو
بدھ 16 نومبر 2016 17:45
(جاری ہے)
بدھ کو اپنے ایک انٹر ویو میں ناصر جنجوعہ نے کہا کہ ہم اپنی سر زمین کو دہشت گردی سے پاک کر رہے ہیں اور پاکستان کے دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی پوری دنیا معترف ہے ہم دہشت گردوں کو صفایا کر رہے ہیں ۔
ایک سوال کے جواب میں ناصرجنجوعہ نے کہا کہ قومی سلامتی اور ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا اور دشمن کو کسی بھی جارحیت کا موثر جواب دیا جائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ہمسائیہ ممالک میں عدم استحکام پر عمل پیرا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.