آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کے ٹخنے میں چوٹ لگ گئی
محمد علی بدھ 16 نومبر 2016 18:50
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16نومبر2016ء) آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کے ٹخنے میں چوٹ لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی لاہور میں جہانگیر بدر کی رہائش گاہ پر آمد ہوئی تھی۔
(جاری ہے)
آصفہ بھٹو نے جہانگیر بدر کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی تھی جس کے بعد وہ بلاول ہاوس روانہ ہو گئی تھیں۔
اب اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ آصف بھٹو کے ٹخنے میں شدید چوٹ آئی ہے۔ آصف بھٹو گھر میں چہل قدمی کرتے ہوئے اچانک پھسل کر گر پڑی تھیں جس کے باعث انہیں چوٹ آئی۔ چوٹ آنے کے بعد انہیں فوری ہسپتال لے جایا گیا تھا جہاں ڈاکٹر نے پلستر کرتے ہوئے انہیں 3 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ جبکہ بعد ازاں ان کے ٹخنے کا اسکین بھی کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.