ایچ ای سی یونیورسیٹیوںکی خود مختاری میں مداخلت بند کرے ، فاپواسا
بدھ 16 نومبر 2016 20:06
(جاری ہے)
اجلا س میں فیصلہ کیا گیا کہ اگر ایچ ای سی نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو آئندہ اجلاس میں لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ ڈاکٹر محبوب حسین نے بتایا کہ TTSاساتذہ ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں ایچ ای سی کے رویے سے خاصے پریشان ہیں ۔
انہوں نے بتایا کہ فیڈریشن ہر اس تجویز کی مخالفت کرے گی جس میں نان پی ایچ ڈی کو وائس چانسلر لگانے کیلئے کہا گیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ملک بھر کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ نان پی ایچ ڈی وائس چانسلر کی تقرری کی بھرپور مخالفت کریں گے۔ اجلاس میں انکم ٹیکس میں چھوٹ کی شرح واپس 75فیصد کرنے کا مطالبہ کیا گیا کہ حکومت آئندہ بجٹ میں اساتذہ کو دی جانے والی چھوٹ بحال کرے ۔ ڈاکٹر محبوب حسین نے بتایا کہ تمام صوبوں میں یونیورسٹی ایکٹ کو یکساں بنایا جائے اور پالیسی سازی میں اساتذہ کو شامل کیا جائے ۔ دریں اثناء فیڈریشن اور آسا پنجاب یونیورسٹی نے ڈاکٹر اشتیاق گوندل کی گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور آسا رہنما ئوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر اشتیاق گوندل کو فوری طور پر بازیاب کروایا جائے۔ (ایم سلیمان)مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.