شہریوں کی مضر صحت کھانوں کے ذریعے زندگی سے کھیلنے والے کسی رعایت کے حق دار نہیں،ڈی سی او
بدھ 16 نومبر 2016 21:45
(جاری ہے)
ڈی سی او نادر چٹھہ نے کہا کہ شہر میں جگہ جگہ غیر قانونی طور پر ایل پی جی فروکت کر نے والے مافیا کے خلاف بھی ترجیحی بنیادوں پر کریک ڈائون جاری ہے ۔خطرناک طریقے سے سلنڈروں میں ایل پی جی بھر نے سے انسانی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں جس کی ضلعی حکومت ہر گز اجازت نہیں دے گی۔
ڈی سی او نے کہا کہ گھریلو صارفین کو ایل پی جی کی فروخت پر کوئی پابندی نہیں ہے تاہم کمرشل گاڑیوں میں غیر قانونی طور پر سلنڈر رکھنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ ڈی سی او نے سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ کمپنی انتظامیہ کو شہر میں صفائی کا نظام بہتر بنا نے کیلئے 30 روز کا وقت دیا ہے تمام ضلعی آفیسران کی شہر میں صفائی کی مانیٹرنگ کرنے پر ڈیوٹی لگائی جائے گی۔نادر چٹھہ نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ہیلتھ کونسلز کے ذریعے ہسپتالوں میںمشینری اور دیگر تعمیر و مرمت کا کام مثالی بنا نے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے شہر کے تمام ہسپتال اور مراکز صحت 24گھنٹے بہترین طبی سہولیات فراہم کر رہے ہیں ۔بعد ازاں اجلاس میں متعلقہ محکموں کی جانب سے تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.