ایف آئی اے نے سی ڈی اے شکایت پر جدہ ٹائون ہائوسنگ سوسائٹی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
پلاٹوں کی ہیر پھیر ،سی ڈی اے کی اراضی پر قبضے اور دھوکہ دہی سمیت دیگر الزامات عائد
بدھ 16 نومبر 2016 22:46
(جاری ہے)
ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد مظہر کاکا خیل کے مطابق سی ڈی اے کے ڈائریکٹر ہائوسنگ سوسائٹی فراز ملک کی درخواست پر جدہ ٹائون ہائوسنگ سوسائٹی کے خلاف انکوائری کی گئی جس میں شہریوں سے ہیرا پھیرا ، سی ڈی اے کی اراضی پر قبضے اور پلاٹوں کی ا لاٹمنٹ میں جعل سازی ثابت ہوئی ہے ۔
جدہ ٹائون کی انتظامیہ کے خلاف باضابطہ طور پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ مقدمے میں سوسائٹی کے مالک ملک طارق حسن سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایف آئی اے نے ملٹی پروفیشنل ہائوسنگ سوسائٹی اور میڈیکل ویلفیئر سوسائٹی کے خلاف مقدمات درج کر رکھے ہیں ۔ (آچ)مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.