تحصیلداروں کے امتحانات کے آخری پرچے میں اصل شناختی کارڈ نہ رکھنے والے 37امیدواروں کو پرچہ دینے کی اجازت نہیں دی گئی
بدھ 16 نومبر 2016 22:49
(جاری ہے)
گذشتہ روز ہونے والے تحصیلداروں کے مقابلے کے امتحان کیلئے وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری اور چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کی ہدایت پر سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے تھے۔
فرنٹیئر کور اور پولیس کی بھاری نفری تعینات ہونے کے علاوہ امتحانی مراکز اور میدواروں کی سنیپر ڈاک ، میٹل ڈیڈیکٹر کے ساتھ سخت چیکنگ کی گئی امتحانی مراکز میں تعینات عملے نے بھی نقل کی روک تھام کیلئے بھرپور اقدامات کئے تھے۔ نقل اور موبائل پر سختی کے باعث درجنوں امیدوار امتحان شروع ہونے سے 20منٹ بعد ہی امتحانی ہال سے نکل گئے کمیشن کے امتحانات میں سیکورٹی اور نقل کے حوالے سے کی جانے والی سختی تاریخ میں پہلی مرتبہ دیکھنے کو مل رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.