سہ ملکی ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ پرسوں زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائیگا
جمعرات 17 نومبر 2016 11:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق زمبابوے میں جاری سہ ملکی سیریز میں سری لنکن ٹیم نے میزبان ٹیم کو افتتاحی میچ میں شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا تھا اور بونس پوائنٹ بھی حاصل کیا تھا۔
تین ملکی سیریز کا تیسرا میچ کل کو زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا، 21 نومبر کو چوتھے میچ میں زمبابوے اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، 23 نومبر کو سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے ہو گا جبکہ 25 نومبر کو شیڈول سیریز کے چھٹے اور آخری میچ میں زمبابوے کو ویسٹ انڈیز کا چیلنج درپیش ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.