پیرس معاہدہ ، امریکی موقف جو بھی ہو چین پیچھے نہیں ہٹے گا
ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے غیر یقینی صورتحال کے باوجود ہم پر امید ہیں امریکہ کیوٹو پروٹوکول کا ذکر بار بار کر نے سے احتراز کر ے ،چینی نائب وزیر خارجہ
جمعرات 17 نومبر 2016 14:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ توقع ہے آب و ہوا کی تبدیلی کے مسئلے پر امریکہ اپنا قائدانہ کردار ادا کرے گا کیونکہ اس کی طرف سے کیوٹو پروٹوکول کے تجربات کو بار بار دوہرانے سے عوام پریشان ہو جاتے ہیں ۔
ایک سوال کے جوا ب میں کہ کیا امریکہ خود کو اس معاہدے سے الگ کر لے گا کیونکہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیرس معاہد ے کو دھوکہ قرار دیتے رہے ہیں۔چینی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ نے پیرس معاہدے کے مذاکرات میں انتہائی اہم کردار ادا کیا تھا اور امریکہ نے 2001ء میں ترقیافتہ ممالک کی طرف سے حمایت میں کمی کے باعث کیوٹو پروٹوکول کو واپس لے لیا تھا ، اس لئے امریکہ کی طرف سے پیرس معاہدہ کی حمایت ضروری ہے ۔ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے غیر یقینی صورتحال کے باوجود ہم پر امید ہیں کہ آب و ہوا کی تبدیلی کے مسئلے پر مذاکرات جاری رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.