ٹرمپ کے آنے کے بعد ہر طرح کے حالات کا سامنا کرنے کو تیار ہیں، خامنہ ای
جمعرات 17 نومبر 2016 16:22
(جاری ہے)
ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ان بیانات کا کوئی حوالہ نہیں دیا جن میں وہ اپنی انتخابی مہم کے دوران ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدے کی مخالفت کرچکے ہیں۔
خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ہم امریکی انتخابات کے بارے میں کوئی حکم نہیں لگاتے۔ امریکا میں جو بھی جماعت اقتدار میں آئے وہ ایران کے لیے شر کی قوت ہی ثابت ہوتی ہے۔ایرانی حکام کے درمیان بھی امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے حوالے سے متضاد آرا پائی جاتی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر بعض ایرانی لیڈروں نے کہا تھا جب تک ڈونلڈ ٹرمپ اپنا موقف واضح نہیں کرتے ہمیں ان کے بارے میں کوئی رائے قایم نہیں کرنی چاہیے اور نہ ہی انہیں تنقید کا نشانہ بنانا چاہیے۔ایران کے اصلاح پسند صدر حسن روحانی نے بھی نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے کا احترام کریں تاہم ایران کے شدت پسند حلقوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کھل کر مخالفت شروع کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.