چہلم کے موقع پر ہنگو ضلع بھر میں دفعہ 144نافذ
جمعرات 17 نومبر 2016 20:02
(جاری ہے)
دفعہ 144جمعہ کے روز 18نومبر سے 28نومبرتک نافذ رہے گی جس کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری،لائوڈ سپیکر کا بے جا استعمال، وال چاکنگ،گاڑیوں کے کالے شیشے رکھنے،اسلحہ کی نمائش،ہوائی فائرنگ اور ایک جگہ پر 5سے زائد افراد کے اکھٹے ہونے پر مکمل پابندی ہو گی۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ قانون کی پاسداری ہر صورت میں یقینی بنائی جائے گی۔چہلم کے موقع پر شہر بھر میں سیکورٹی کے انتظامات کئے جائیں گے جبکہ دفعہ 144کے خلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.