عافیہ قوم کی بیٹی ہے، واپس لانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، مہاجر قومی موومنٹ
جمعرات 17 نومبر 2016 22:27
(جاری ہے)
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف عافیہ کو وطن واپس لانے کا وعدہ پورا کریں۔ پوری قوم حکومت کا بھرپور ساتھ دے گی۔ہم موجودہ امریکی صدر باراک اوبامہ اور نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کرتے ہیں عافیہ کی تبادلہ پٹیشن پر انسانیت کے ناطے ہمدردی سے غور کیا جائے اورعافیہ کو اس کے کمسن بچوں اور ضعیف والدہ کے پاس واپس بھیجا جائے۔
قوم کی بیٹی کی جلد وطن واپسی کیلئے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کے 61 ویں روز بھی عافیہ موومنٹ کی رضاکاروں عذرا امجد،ساجدہ پروین، کلثوم نواز، بسمہ ہارون، ارم حنیف، مہرالنسائ ، نوراسلم، نجمہ ابراہیم، فوزیہ ابراہیم، امیر بی بی، تسلیم غلام رسول، عابدہ پروین،عدنان بھٹی، امام حسین ہمدم و دیگرنے قرآن مجید کی تلاوت، ذکرواذکا اور دعا?ں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.