سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور پیپلز پارٹی کے حکومت ارکان کا سابق وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم کی ایوان سے مسلسل غیر حاضری کا نوٹس ‘سخت برہمی کا اظہار
جمعہ 18 نومبر 2016 20:37
(جاری ہے)
اسپیکر کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے ارباب غلام رحیم کو منتخب کیا ہے اور ووٹ دیئے ہیں ، ان کا کیا قصور ہے۔ اگر ارباب صاحب کے پاس ایوان میں آنے کا وقت نہیں ہے تو وہ استعفیٰ دے کر اپنے بیٹے یا بھائی کو ممبر بنا دیں، اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کئی ارکان اپنی نشستوں سے اٹھ کر کھڑے ہو گئے۔
وہ اس حوالے سے کچھ کہنا چاہتے تھے، لیکن اسپیکر نے انہیں بولنے کی اجازت نہیں دی، بعد ازاں صوبائی وزیر پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ اگر ارباب صاحب ایوان میں آئے تو بہتر ہوتا، چلیں اب ان کی درخواست آ گئی ہے تو اسے منظور کر لیں۔ نثار کھوڑو کے یہ کہنے کے باوجود پیپلز پارٹی کے اکثر ارکان ارباب رحیم کی رخصت کی درخواست منظور کرنے کے حق میں نہیں تھے اور وہ نہیں نہیں کی آوازیں لگاتے رہے ، بعد ازاں اسپیکر نے ارباب غلام رحیم ، میر اللہ بخش تالپور ، میر ہزار خان بجارانی ، قمر عباس رضوی ، عظیم فاروق اور سلیم راجپوت کی جانب سے دی جانے والی رخصت کی درخواستیں منظور کرلیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.