بھارت کاپاکستانی آرمی چیف کی جانب سے مردانگی کا مظاہرہ کرنے بارے بیان پر پہلی بار حقیقت کا اعتراف
کنٹرول لائن پر پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے ہمارے بھی 13فوجی مارے گئے ‘ بھارتی وزارت دفاع
ہفتہ 19 نومبر 2016 11:59
(جاری ہے)
ہفتہ کو بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں لائن آف کنڑول پر فائرنگ کے دوران 7پاکستانی فوجی شہید ہوئے تھے تاہم پاک فوج کی جوابی کارروائی میں ہمارے بھی 13فوجی مارے گئے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھارت کی جانب سے فوجیوں کی ہلاکتوں کو پوشیدہ رکھا جارہا تھا تاہم آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے حالیہ بیان کے بعدیہ اعتراف سامنے آیا ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ بھارت مرد بنے اور اپنے جانی نقصان کا اعتراف کرے ،انکا کہنا تھاکہ بھارت جانتاہے کہ پاکستان کیا کر سکتا ہے اوروہ اس خوف سے اپنے فوجیوں کی ہلاکتیں چھپا رہا ہےمزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.