وزیر اعظم نواز شریف 25 نومبر کو دو روزہ سرکاری دورے پرترکمانستان جائیں گے
ہفتہ 19 نومبر 2016 16:23
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف ترکمانستان کے صدر کی دعوت پر جمعہ 25 نومبر سے دور روزہ سرکاری دورے پر وفد کے ہمراہ ترکمانستان جائیں گے وزیر اعظم کے دو روزہ دورے میں دونوں ممالک کے درمیان توانائی ، تجارت اور تعلیم کے مختلف شعبوں میں معاہدے کئے جائیں گے وزیر اعظم نواز شریف ترکمانستان کے صدر اور دیگر اعلی عہدیداروں سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے ۔
دورے کے دوران تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر بھی تفصیلی بات چیت ہو گی تاپی منصوبے ترکمانستان ، افغانستان ، پاکستان اور بھارت میں شامل ہے ۔پاکستان نے توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے ترکمانستان سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کا معاہدہ بھی کر رکھا ہے جس پر جلد ہی عملدرآمد کئے جانے کا امکان ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.