واشنگٹن اکارڈ کا وفد10 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا، انجینئرنگ کی تعلیم کے معیار کا جائزہ لے کر اکارڈ میں پاکستان کی مستقل رکنیت کے حوالے سے سفارشات مرتب کرے گا
ہفتہ 19 نومبر 2016 19:30
(جاری ہے)
جس کے بعد انٹرنیشنل انجینئرنگ الائنس کی طرف سے پاکستان میں انجینئرنگ کی تعلیم کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کر نے کیلئے ضروری رہنمائی اور فنیّ معاونت فراہم کی جاتی رہی۔ انٹرنیشنل انجینئرنگ الائنس کے تحت واشنگٹن اکارڈ میں مستقل رکنیت حاصل ہونے پر پاکستان کی انجینئرنگ یونیورسٹیز سے فارغ التحصیل انجینئرز کو کسی بھی ترقی یافتہ ملک کے انجینئر کے برابر مرتبہ حاصل ہوگا جس سے اندرون و بیرون ملک انجینئرز کے لئے روزگار اور تعلیم کے بہتر مواقعوں تک مساوی رسائی حاصل ہو گی۔
دورہ کے پہلے روز پاکستان انجینئرنگ کونسل کے چیئرمین انجینئر جاوید قریشی نے وفد کو کونسل کی پالیسیوں، کاوشوںاور کامیابیوں سے متعلق بریفنگ دی اور انجینئرنگ کے تعلیمی معیار کیلئے کوششیں تیز کرنے اور اسے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔بریفنگ میں پاکستان انجینئر نگ کونسل کے کنوئنیئر ایکریڈیشن کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر نیاز اختر ، صوبائی وائس چئیر مین ، رجسٹرار ، ٹاسک فورس کے ممبران اور اعلیٰ سطحی افسران نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.