افغانستان ، انسداد بدعنوانی کی خصوصی عدالت نے اعلی فوجی جنرل کو 30ماہ قید کی سزا سنادی
اتوار 20 نومبر 2016 15:50
(جاری ہے)
اتوارکو افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق انسداد بدعنوانی کے ٹریبونل نے گزشتہ ہفتے پہلے اپنے اوپن ٹرائل میں ایک اعلی فوجی جنرل اور سابق ملٹری اٹارنی کابل کو 30ماہ قید کی سزا سنائی ہے ۔
عبدالحئی جرات کوخصوصی عدالت نے کرپشن میں ملوث ہونے کا مجرم قرار دینے کے بعد 30ماہ قید کے علاوہ 50ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے ۔عدالت نے مجرم ،پرسیکیوٹر اور دفاعی وکیل کے بیانات سننے کے بعد اپنا فیصلہ سنایا۔عدالت کے سربراہ شیر آقا منیب کا کہنا ہے کہ مجرم دیگر عدالتوںمیں اپیل کرنے کا حق رکھتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.