خصوصی یونٹ اینٹی سیل فون کرائم یونٹ نے موبائل فون چھیننے والے اسٹریٹ کرمنلز کیخلاف کریک ڈائون کا آغا ز کردیا ہے
ڈی آئی جی سی آئی اے ڈاکٹر جمیل احمد کی میڈیا سے بات چیت
اتوار 20 نومبر 2016 19:10
(جاری ہے)
اسٹریٹ کرمنلز کی گردن مروڑ نے کا وقت آگیا ہے ۔ڈی آئی جی سی آئی اے ڈاکٹر جمیل احمد نے کہاکہ موبائل فونز چھیننے والے ملزمان گرفتاری سے بچنے کے لئے سم نکال لیتے ہیں اور موبائل فونز سیٹ میں سیل فون دکاندارسہولت کاروں کی مدد سے IMEIنمبر کی تبدیلی کرنے کی جو بھی کوشش کرلیں ،اسٹریٹ کرمنل گینگ اور ایسے سیل فون ملزمان کے سہولت کار گرفتاری سے بچ نہیں سکیں گے ۔
ڈی آئی جی سی آئی اے ڈاکٹر جمیل احمد نے کہاکہ جدید خطوط پر موبائل فونز چھیننے کی وارداتوں پر قابو پایا جائے گا،انہوں نے کہاکہ ایسے خفیہ پلان بھی مرتب کئے جارہے ہیں کہ ملزمان اور سہولت کار خواہ کوئی بھی طریقہ اپنا لیں پولیس انہیں ڈھونڈ نکالے گی اور کراچی کے شہریوں کو اسٹریٹ کرمنلز سے نجات دلاکر پولیس سرخرو ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.