لکی مروت، 12سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی
محمد علی اتوار 20 نومبر 2016 22:00
لکی مروت (غلام اکبرمروت سے) (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 نومبر2016ء) ہوس کے پجاری نے کمسن بچی کوجنسی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا،جنسی زیادتی کے بعدکمسن لڑکی کوآٹامشین کی چاردیواری میں محبوس کرکے فرارہوگیا،ملزم کی والدہ اوربہن نے آکردروازہ کھولا،لڑکی نے مبینہ ملزم آصف کے خلاف جنسی زیادتی،اغواء اورچادروچاردیواری کاتقدس پامال کرنے کامقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ درہ پیزوکی حدودمیں واقع گاؤں جھنگ خیل کی بارہ تیرہ سالہ لڑکی (م )دختراکبرعلی نے پولیس چوکی شہبازخیل میں رپورٹ درج کرتے ہوئے بتایاکہ گزشتہ رات وہ اپنے گھرکے غسل خانے سے نکل کرکمرے کی طرف جارہی تھی کہ اس دوران مبینہ ملزم آصف ولد محمدعلی نے ہاتھ سے پکڑکردوسرے ہاتھ سے منہ بندکرکے گھرسے باہرلے گیااوررمضان ولدغلام زرین کے گھرلے گیا،جس میں ملزم آٹامشین چلاتاہے،اندرلے جاکردروازہ بندکردیا،جہاں ملزم نے زنابالجبرکیاورزیادتی کے بعددروازہ باہرسے بندکرکے چلاگیا۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.