پانامہ پیپرزکے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے الزامات اوردعوے کھوکھلے ثابت ہوئے‘ سینیٹرچوہدری جعفراقبال گجر
اتوار 20 نومبر 2016 23:00
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پاک چین اقتصادی راہداری کے نتیجے میں نہ صرف یہ کہ معیشت میں استحکام آئے گابلکہ عوام کامعیار زندگی بھی بہترہوگا۔
انہوںنے کہاکہ بھارت لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں کررہاہے اوراس کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ اسے اقتصادی راہداری کامنصوبہ ہضم نہیں ہورہا۔انہوںنے کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اوربھارتی وزیراعظم مودی کاگٹھ جوڑاس خطے کے امن کوتباہ کرسکتاہے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے انہوںنے کہاکہ اس بارے میں فیصلہ کرناوزیراعظم نوازشریف کاصوابدیدی اختیارہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.