ویٹرنری یونیورسٹی میں جی آ ر ای ٹیسٹ کی تیاری کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
پیر 21 نومبر 2016 19:12
(جاری ہے)
سینٹر فار ایجو کیشن پا لیسی اینڈ ایڈ منسٹر یشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹرنسیم احمد نے افتتاحی سیشن کی صدارت کی اور شرکا کو زور دیا کہ وہ پوری توجہ سے جی آ ر ای ٹیسٹ کی تیاری کریں اوراعلی تعلیم حصول کے لیئے امریکا کی یونیورسٹیوں کا انتخاب کریں۔
ڈین فکلٹی آف با ئیو سائنسز پروفیسر ڈاکٹر حبیب الر حمن نے جی آر ای ٹیسٹ کے ا غرا ض و مقاصد پر روشنی ڈالی۔ یونائیٹڈ سٹیٹس ایجوکیشنل فائونڈیشن پاکستان سے ذیشان راحت قریشی سیمینارکے ریسورس پرسن تھے جنھو ں نے جی آر ای ٹیسٹ کی تیاری کیلئے مختلف ٹیکنیکس کے بارے میں شرکا کو تربیت دی ۔ پو سٹ گر یجو یٹ طلبہ اور اساتذہ کی بڑ ی تعداد نے ورکشاپ میںشرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.